مصری قاری کی عمدہ تلاوت اور مناجات+ ویڈیو

IQNA

مصری قاری کی عمدہ تلاوت اور مناجات+ ویڈیو

8:27 - November 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3515229
ایکنا قاہرہ: مصری قاری سلیمان محمود محمد عباده کی تلاوت اور دعا خؤانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی یوم السابع کے مطابق  مصر کے شھر سادات کے جوان قاری سلیمان محمود محمد عباده کی ویڈیو نے کافی پذایرائی حاصل کی ہے۔

انکا اس حوالے سے کہنا تھا: بچپن نے تلاوت قرآن کا میں عاشق تھا اور مناجات کو شوق سے سنتا تھا اور نو سال کی عمر میں قرآن مجید کو حفظ کیا۔

 

وہ آرٹ کالج سے فارغ التحصیل ہے اور ایک کارخانے میں کام کرتا ہے جب کہ تلاوت اور مناجات و دعا سے انکو خاص لگاو ہے۔

 

عباده کا کہنا تھا: قرآن کریم قرآت بہ روایت حفص عاصم کے قاری ہے اور وہ معروف قرآء جیسے شیخ عبدالباسط عبدالصمد، شیخ محمود علی البنا اور شیخ ابوالعینین شعیشع گوش کو سنتے ہیں اور مناجات میں شیخ نقشبندی، نصرالدین طوبار اور شیخ محمد عمران کی تقلید کرتے ہیں۔

مصری جوان قاری کی خواہش یا آرزو بارے کہنا تھا کہ ایک بڑے قاری بننا انکی بڑی خواہش رہی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

4179823

.

ٹیگس: مصری ، قاری ، ویڈیو
نظرات بینندگان
captcha