شمالی خراسان قرآنی مقابلے اور نمایش+ تصاویر

IQNA

شمالی خراسان قرآنی مقابلے اور نمایش+ تصاویر

6:07 - December 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515393
ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے ہمراہ قرآنی نمایش بھی بجنورد شھر کے ثقافتی کمپلیکس میں منعقد کی گئی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شھر بجنورد میں چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے جو ادارہ اوقاف و فلاح بہبود کے تعاون سے داریوش ثقافتی کمپلیکس میں منعقد کیے گیے ہیں وہاں پر قرآنی مصنوعات کی نمایش بھی منعقد ہوئی ہے۔

 

اس نمائش میں بچوں کے لیے پروڈکٹس جو ادارہ اوقاف و أمور قرآن کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں اس میں مختلف گھریلو دستکاریوں کی چیزیں شامل ہیں۔

 

.

نمایشگاه قرآن خراسان شمالی

 

بجنورد شھر کے لوگوں نے مقابلوں اور نمایش میں مختلف دعا خوانی، موزنوں کی اذانیں، تواشیح اور قرآن کے فن کو دیکھا اور نمایش کا دورہ کیا جہاں بچوں کی چیزوں میں دلچسپی دیکھی گیی۔

 

هتل بجنورد

قابل ذکر ہے کہ چھیالیسویں قرآنی مقابلے تیس نومبر سے نو دسمبر تک جاری رہیں گے جو ادارہ اوقاف و فلاح و بہود کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں۔/

 

نمایشگاه قرآن

۔

 

4185107

نظرات بینندگان
captcha