ایکنا: کویت کے ادارہ اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ قرآنِ کریم کے 28ویں قومی حفظ و قرات مقابلے کا انعقاد اس سال کویت میں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519330 تاریخ اشاعت : 2025/10/17
ایکنا: امارات کے ادارۂ کل امور اسلامی، اوقاف و زکات نے اعلان کیا ہے کہ دوسرے بین الاقوامی قرآن مقابلہ "جائزۂ امارات" کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519320 تاریخ اشاعت : 2025/10/15
ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے پہلے بین الاقوامی قرآن و انسانی علوم کانفرنس میں شریک محققین اور دانشوروں کو اعزازات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3519278 تاریخ اشاعت : 2025/10/07
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور اسلامی لیبیا نے تیرہویں بین الاقوامی قرآن انعامی مقابلۂ لیبیا کی چاروں شعبوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519235 تاریخ اشاعت : 2025/09/30
ایکنا: مصر کے قاری نے برازیل میں بریکس بینالاقوامی قرآنی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519125 تاریخ اشاعت : 2025/09/09
ایکنا: مصر کی وزارت اوقاف نے تمام جامع مساجد سے درخواست کی ہے کہ وہ رات کے چاند گرہن کے وقوع کے موقع پر نماز آیات (نماز خسوف) پڑھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3519121 تاریخ اشاعت : 2025/09/08
ایکنا: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے شعبۂ تبلیغ و اسلامک گائیڈنس کی جانب سے منعقدہ قرآنی سمر کورس کو مختلف عمر کے گروہوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518932 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: محسن قاسمی نے ملایشیاء کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ کی حیثیت سے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518931 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: وزارتِ اوقاف و امور اسلامی قطر کے ادارہ تحقیقات و مطالعہ اسلامی کی کاوش سے کتاب "پیامِ قرآن" عربی زبان میں دوبارہ شائع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518848 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518463 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے سربراہ نے اردن مقابلوں میں پانچویں پوزیشن لینے پر ایرانی قاریہ کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518379 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: کشمیری مسلمان سیاست داں نے حکومتی اراکین سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں مسلمانوں کے اوقاف و وقف بارے قانون پر نظرثانی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517908 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فللاح و بہبود کے سربراہ نے قرآنی معاشرے کی تشکیل پر تاکید قرار دیتے ہوئے کہا کہ " قرآن واحد نسخہ کمال" مقابلوں کا عنوان قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517882 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
حجتالاسلام سیدمهدی خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں کا مقصد اس کتاب کو سمجھنا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ.
خبر کا کوڈ: 3517712 تاریخ اشاعت : 2024/12/28
ایکنا: اداره اوقاف دمیاط مصر نے «روایتی قرآنی سنٹر کا احیاء» کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517698 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود نے فروری تک چار اہم مقابلوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517478 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
غلامرضا شاهمیوه:
ایکنا: سینتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نوجوانوں کی واپسی کے اچھے ثمرات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517447 تاریخ اشاعت : 2024/11/12
حمید مجیدیمهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے رہنما کے مطابق مقابلوں کے ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا مقصد مقابلوں کو عوامی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517412 تاریخ اشاعت : 2024/11/06
ایکنا: ادارہ اوقاف و مقدسات اسلامی قدس نے عربی اور اسلامی ممالک کی غفلت کے سبب مسجد الاقصی کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516304 تاریخ اشاعت : 2024/04/30