ویٹکن وفد کا آیت اللہ سیستانی نمایندے سے ملاقات اور فلسطین کی حمایت

IQNA

ویٹکن وفد کا آیت اللہ سیستانی نمایندے سے ملاقات اور فلسطین کی حمایت

5:55 - December 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3515438
ایکنا بغداد: عراقی مرجع تقلید کے نمایندے نے کھیتولک وفد کا استقبال کیا اور فسلطین کی حمایت پر تاکید کی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاپ کے نمایندہ وفد نے گذشتہ روزہ کربلا معلی میں شیخ عبدل مھدی کربلائی کی عیادت کی اور انکی صحت بارے اطلاعات لی۔

عراقی مرجع تقلید نے اس ملاقات میں وفد کو مظلومیت امام حسین (ع)  اور امام کی حمایت میں عیسائی افراد کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 

شیخ الکربلایی نے ملاقات میں فلسطین اور غزہ کی حمایت پر تاکید کی اور کہا: ہم دنیا بھر میں مظلومین کے ساتھ کھڑے ہیں جیسے فلسطین میں فلسطینیوں کے ہمراہ ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: ہم فلسطین اور غزہ میں ہزاروں بچوں کی ہلاکت کی گہرائی کو سمجھتے ہیں اور اقوام متحدہ کے مطابق قربانیوں کی ستر فیصد بچے اور خواتین ہیں۔

 

تاکید بر حمایت از فلسطین در دیدار هیاتی از واتیکان با نماینده سیستانی

 

شیخ الکربلائی نے تاکید کی: انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ دیں۔

 

تاکید بر حمایت از فلسطین در دیدار هیاتی از واتیکان با نماینده سیستانی

شیخ الکربلایی  نے ملاقات میں وفد کے دورے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ انکے سلام اور پیغام کو ویٹکن تک پہنچا دیں۔/

 

4186134

نظرات بینندگان
captcha