ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق کعبے کی تعمیر و مرمت اور پروجیکٹ کی تکمیل کا آغاز ہوچکا ہے تاکہ بہترین صورت میں کعبہ کی خدمت ہوسکے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ان مقدس مکانات کی تعمیر و نگہدادی کا آپریشن اعلی حکام کی زیرنگرانی کی جارہی ہے۔
مذکورہ وزارت خانے اور پروجیکٹ انچارج کے مطابق ماہرین مرمت و تعمیر کے عمل میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جارہا ہے۔
مذکورہ ادارہ جو مسجد الحرام و مسجد النبی کی نظارت کرتا ہے اور اس سے پہلے سال 2019 کو تعمیرات کا کام انجام پاچکا تھا۔
مسجا الحرام کی توسیع بڑے پروجیکٹ میں شمار ہوتا ہے تاہم بعض منتقدین کے مطابق اس سے مسجد الحرام کی تاریخی شناخت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
اس ویڈیو میں کعبہ شریف کے پردے کی حفاظت کے عمل کو دیکھا جاسکتا ہے۔/
4187081