ایکنا: حالیہ انقلاب کے دوران مختلف رضاکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516912 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: کعبے کی تعمیر و نگہداری کا پروجیکٹ سعودی ہم آہنگی سے شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515471 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ رات کے بم دھماکوں کے تناظر میں مفتی شوقی نے فرانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتی مسلمانوں کی حفاظت یقینی بنائیں
خبر کا کوڈ: 3448007 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے عناصر نے مساجد کو تکفیریوں کے حملوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے شیعہ مسلمان نمازیوں کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3312342 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ:سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ، ڈاکٹر عشرت العباد اور مجلس وحدت مسلمین، جعفریہ الائینس، شیعہ علماء کونسل اور سنی اتحاد نیز تحفظ عزاداری کونسل نے کل رات کراچی کی امام بارگاہ پر مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کے دستی بم کےحملے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1465560 تاریخ اشاعت : 2014/10/29