ایکنا رپورٹ؛ مسجدالنبی(ص) میں حج کی فضا + تصاویر

IQNA

ایکنا رپورٹ؛ مسجدالنبی(ص) میں حج کی فضا + تصاویر

14:31 - May 23, 2024
خبر کا کوڈ: 3516444
ایکنا: مدینہ منورہ کی مسجد النبی (ص) مختلف ممالک اور قومیتوں سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی کرتی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقدس روضہ کی زیارت کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق؛ حج تمتع کے موقع پر مختلف ممالک کے مختلف رنگوں، نسلوں اور زبانوں کے حامل عازمین مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری اور عبادت کرتے ہیں اور اس روحانی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔

 

زائرین مسجد النبی (ص) میں روزانہ نمازبا جماعت  ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور اس روشن اور بابرکت مسجد میں مختلف ممالک، انڈونیشیا، ایران، پاکستان، نائیجیریا وغیرہ سے خواتین کی موجودگی کا مشاہدہ بھی ہوتا ہے، جو مکہ مکرمہ کی زیارت کی تیاری کر رہی ہیں۔

 

حجاج کرام کوشش کرتے ہیں کہ مدینہ میں قیام کے دوران روضہ رسول میں نماز پڑھے، قرآن کی تلاوت کریں  اور زیارت و عبادت کریں۔/

 

کد ویدیو 

 

نظرات بینندگان
captcha