شہید صدر کے لیے عظیم ترین ختم قرآن

IQNA

شہید صدر کے لیے عظیم ترین ختم قرآن

7:48 - May 25, 2024
خبر کا کوڈ: 3516449
ایکنا: شهید آیت‌الله سیدابراهیم رئیسی کی ایصال کے لیے عظیم ترین عوامی قرآنی مھم شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، قرآن پاک ختم کرنے اور شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی روح کو ایصال ثواب کرنے کی مہم قرآنی کارکنوں اور عام لوگوں نے چلائی۔

 

اس مقبول اور پر رونق تحریک کا منصوبہ شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی مجاہدانہ کوششوں کی تشکر میں بنایا گیا ہے اور ہر شخص قرآن کریم کے کم از کم ایک صفحہ کی تلاوت کرے گا۔

 

اسی مناسبت سے جو لوگ قرآن کے اس خاتم میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ wojohat.com/313-2/ پر جا کر متعلقہ آیات پڑھ سکتے ہیں۔/

 

4217852

نظرات بینندگان
captcha