ایکنا: علاء عزام، معروف فلسطینی قاری اور نعت خوان، صہیونیستی حکومت کے فضائی حملے میں اپنے تمام اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518823 تاریخ اشاعت : 2025/07/18
تشیع جنازہ شھداء بارے ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان انقلاب سے میدان آزادی تک قومی شھداء کی تشیع کی گئی جس میں لاکھوں ایرانی نے شرکت اور وطن سے محبت بارے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518706 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518531 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: حرم مطهر کاظمین میں شب شهادت امام موسی کاظم(ع)، پر کروڈوں زائرین نے عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517876 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: شهید سلیمانی نے شھادت سے دنیا کو بدل دیا اور رھبر انقلاب کے مطابق شھید سلیمانی نے انقلاب کی حیات کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517753 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
ایکنا: جمعرات کو ہزاروں زائرین نے نبی اکرم(ص) کی بیٹی حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت پر حرمین حسینی اور عباسی میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517591 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے «یاس کبود»، کے عنوان سے دیار فاطمیون، فتح آباد گاوں شیراز میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517579 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
ایکنا: صوبہ کربلاء میں شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517577 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
قرآن میں شھادت 4
ایکنا: روایات نبی اکرم (ص) کے مطابق انسان اگر ذمہ داری اٹھاتے وقت مرجائے تو شہید شمار اور اسکا بڑا اجر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517524 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
قرآن میں شهادت(3)
ایکنا: قرآن کریم شهادت کو ایک منافع بخش خرید و فروش قرار دیتا ہے جسمیں شہید خدا سے معاملہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517509 تاریخ اشاعت : 2024/11/24
قرآن میں شھادت (2)
ایکنا: جو خدا کی راہ میں مارا جائے جنت انکی قسمت ہوگی اور خدا انکی کوشش ضائع نہیں کرے گا اور ان کا خون ثمر آور ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517495 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
شب شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) پر زائرین نے حرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں عبادت اور مجالس عزا میں شرکت کے ساتھ امام وقت کو پرسہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517461 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
ایکنا: مقاومت کے عظیم بزرگوں کی شہادت سے مقاومت کی پیشرفت نہیں رکی، سنوار کی شہادت سے بھی ٹھہراؤ نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517303 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: حماس رہنما «یحیی سنوار» جو طوفان الاقصی کے ڈیزانئر تھے ایک عظیم جہاد کے بعد جام شہادت نوش کرگیے اور تا ابد جہاد کا استعارہ بن گیا.
خبر کا کوڈ: 3517299 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: صہیونی حملوں میں آگ لگنے کی وجہ سے فلسطینی کمیپ میں حافظ قرآن کریم اپنی ماں کے ہمراہ جل کر شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517296 تاریخ اشاعت : 2024/10/18
ایکنا: لبنان و فلسطین حالات اور سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ایرانی قرآنی کیمونٹی نے دستخط مہم شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517200 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کئی شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ کے علاوہ ترحیم کی مجالس بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3517187 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایکنا: وزارت صحت کے مطابق صہیونی بم باری میں بارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516974 تاریخ اشاعت : 2024/08/25