مدینه منوره میں قرانی محفل+ ویڈیو

IQNA

مدینه منوره میں قرانی محفل+ ویڈیو

17:49 - May 29, 2024
خبر کا کوڈ: 3516482
ایکنا: سرزمین وحی میں شھدائے خدمت کے لیے محفل انس با قرآن کریم منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی کارواں کے اراکین، جسے نور کاروان کے نام سے جانا جاتا ہے، حج پر ایرانی نمایندگی میں موجود ہے۔

اسی بنیاد پر قرآن کریم کے ساتھ انس کی محفل "روز ہالیڈے 1" ہوٹل میں ایرانی زائرین کی پرجوش موجودگی کے ساتھ منعقد ہوئی، محفل کا آغاز سورہ احزاب کی آیات واحد براتی کی تلاوت سے ہوا اور پھر تواشیح العباد گروپ نے مہربان پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام رضا (ع) کی مدح سرائی کی۔



بعد ازاں ممتاز قاریوں میں سے ایک سید پارسا انگوہان نے سورہ آل عمران کی آیات کی تلاوت کی اور اس کے بعد قرآنی سوال و جواب کی نشست کا انعقاد کیا گیا اور بعض زائرین کو انعامات سے نوازا گیا۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

برپایی محفل انس با قرآن کریم در مدینه منوره + فیلم

برپایی محفل انس با قرآن کریم در مدینه منوره + فیلم




4218837

نظرات بینندگان
captcha