ایکنا: دنیا بھر سے فرزندان توحید طواف خانه میں خاص جذبہ شوق سے سرشار مصروف عبادت ہیں۔
ایکنا نیوز کے مطابق حج کے ایام کے موقع پر دنیا بھر سے آئے زائرین اور حجاج کرام مسجدالحرام اور طواف خانه خدا میں خاص جذبے سے مصروف عمل ہیں اور ایک معنوی فضا یہاں حاکم دکھائی دیتی ہے۔