ایکنا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا : اکتیسویں اقامہ نماز اجلاس میں بین الاقوامی نیوز ایجنسی( ایکنا ) کو ٹاپ ترین نیوز ایجنسی قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517730    تاریخ اشاعت : 2024/12/31

منتخب قرآنی خواتین:
ایکنا : اشرف بصیری جو سولویں بین الاقوامی سیمینار کی منتخب کردہ ہے ان کا کہنا تھا کہ آج خواتین سیاسی میدان بھی آگانہ کردار ادا کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517717    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

حجت‌الاسلام علیرضا بهرامی:
ایکنا : دارالحدیث فاونڈیشن کے بین الاقوامی علمی امور کے دفتر کے ڈائریکٹر نےکہا کہ خاتون مجتھد بعض امور میں زیادہ باریکی سے فیصلہ صادر کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517677    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

استاد محمدعلی آذرشب ایکنا سے:
عربی زبان و ادبیات کے استاد محمدعلی آذرشب نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ عربی زبان تمدن اسلامی کی زبان ہے اور اس میں ایرانیوں کا کردار قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517660    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

حسین معصومی همدانی ایکنا سے:
ایکنا : اکیڈمک ہسٹری کے ماہرحسین معصومی همدانی کا کہنا ہے کہ اگر ایک دانشور میں " اخلاقی آگہی" نہ ہوگی ترقی و امن مشکل ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517506    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز
ایکنا : ایران کے صوبہ آذربایجان کے حافظ فائنل میں پہنچنے سے قبل ترکی میں ایک اور کارنامے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517501    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

مصنف کتاب «جزیره مثنوی» ایکنا سے:
ایکنا : عباس به‌نژاد نے کہا کہ مولانا کی مثنوی ایک قرآنی تفسیر کی طرح ہے جس کا مقصد احیاء دین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517453    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

حسینی نیشابوری ایکنا سے
ایکنا : بین الاقوامی ثقافتی ادارے کے سربراہ کے مطابق نصراللہ سخت ترین حالات میں صبر و استقامت سے کام لیتے۔
خبر کا کوڈ: 3517430    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

ملایشین ماہر ایکنا سے:
ایکنا : دنیا صہیونیستی حکومت کے وحشیانہ طرزِ عمل سے اچھی طرح واقف ہو چکی ہے اور اسرائیل کو ایک سیریل دہشت گرد ریاست کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517282    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

حجت‌الاسلام نقی‌پورفر ایکنا سے؛
ایکنا : قم یونیورسٹی کے استاد کے مطابق جنات ابلیس کے یاروں میں سے ہیں اور جنات سے رابطہ شیطانوں سے رابطہ ہے لہذا اس میدان میں نہیں جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517251    تاریخ اشاعت : 2024/10/10

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا : شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ طوفان الاقصی آپریشن مین مزاحمت نے مشرقی وسطی کا نقشہ بدل دیا، اگر مغربی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیل باقی نہ بچتا۔
خبر کا کوڈ: 3517248    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

عراقی تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا : سمیر السعد کا کہنا تھا کہ سیدحسن نصرالله کی نظر میں استقامت عسکری امر سے ہٹ کر قرآنی تعلیمات پر استوار تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517218    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

صنعاء یونیورسٹی استاد ایکنا سے
ایکنا : سید‌ابراهیم الشامی، کا کہنا تھا کہ کافی لوگوں نے سیرت پر مشکوک بیانات دیے ہیں جنکو شفاف کرنے کے لیے تفسیر کی طرف رجوع کرنا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3517176    تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا : قرآنی محقق کے مطابق رحمة للعالمین کا عنوان آسان نہیں اور انہوں نے ایسا دین لایا جو قیامت تک سعادت کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517145    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا : ایرانی چینل تھری کے معروف پروگرام محفل کے میزبانوں اور قرآء کو لاہور میں ربیع الاول پر دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517105    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

نغمه‌های بهشتی
ایکنا : اس کلیپ میں مصری قاری عبدالفتاح طاروطی کی تلاوت سن سکتے ہیں جو سوره مبارکه قیامت کی تلاوت پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516981    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا : شهادت امام علی بن موسی الرضا(ع) کے حوالے سے خدام کے گروپ نے حرم رضوی کے پرچم کو حرم امام علی(ع)کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516966    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

جنتی نغمے؛
ایکنا : مصری قاری سید متولی عبدالعال، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں انہوں نے سوره مبارکه حشر کی آخری آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516895    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

جنتی نغمے؛
ایکنا نیوز «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف علماء کی تلاوت نشر کررہی ہے یہاں آپ قاری منشاوی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516875    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

ایکنا : اسماعیل ہنیہ نئے ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516839    تاریخ اشاعت : 2024/07/31