ایرانی قاری کی تلاوت پر آسٹریلین شہری کا ردعمل+ ویڈیو

IQNA

ایرانی قاری کی تلاوت پر آسٹریلین شہری کا ردعمل+ ویڈیو

5:30 - October 10, 2024
خبر کا کوڈ: 3517253
ایکنا: ایرانی قاری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں انکے ساتھ آسٹریلین شہری کا ردعمل دیکھا جاسکتا ہے.

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی قرآن قاری ہادی اسفیدانی، جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں، نے حالیہ دنوں میں اپنی ایک تلاوت کا دلچسپ ویڈیو شیئر کیا ہے۔

یہ ویڈیو سورت زخرف کی ایک آیت کی تلاوت کا حصہ ہے جو انہوں نے ٹی وی پروگرام "محفل" کے پہلے سیزن میں کی تھی۔

 اس تلاوت کو اس وقت کافی سراہا گیا تھا۔ انہوں نے آسٹریلوی شہریوں کے درمیان جا کر ان کی رائے جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس تلاوت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔

ہادی اسفیدانی، جو ایران اور کروشیا میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہیں، حالیہ سالوں میں آسٹریلیا کے متعدد دورے کر چکے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4241469

نظرات بینندگان
captcha