ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق نامور حفاظ و قرآء کا انیسواں اجلاس جو سپریم قرآنی کونسل کے تعاون سے حسینیه الزهرا(س) امام خمینی کمپلیکس میں «قاری قرآن؛ مبلغ پیامهای الهی» کے عنوان سے منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں نامور قاری رضا محمدپور نے تلاوت آیات ۷ تا ۱۴ سوره «صف» و سوره مبارکه «نصر» کا شرف حاصل کیا۔/
ویڈیو: