رهبر معظم انقلاب کا اعتکاف گزاروں کے لئے نصیحت

IQNA

رهبر معظم انقلاب کا اعتکاف گزاروں کے لئے نصیحت

6:55 - January 16, 2025
خبر کا کوڈ: 3517817
ایکنا: خامنہ ای ویب سائٹ نے معتکفین کے لیے رهبر معظم انقلاب کی تازہ نصیحت نشر کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت جہاں دنیا کے مختلف ممالک میں پیروان اہل بیت کی بڑی تعداد اعتکاف میں بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے، اس حوالے سے  حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے ایام‌البیض ماه رجب میں اعتکاف  میں بیٹھنے والوں کے لیے  KHAMENEI.IR  پر تازہ نصیحت نشر کی ہے جسمیں کہا گیا ہے:

 

«اعتکاف میں گزارنے کے أوقات میں کوشش کیجیے کہ نماز کو پوری توجہ اور قلبی لگاو سے پڑھیں.» 

نظرات بینندگان
captcha