ٹیگس - اعتکاف

iqna

IQNA

ٹیگس
اعتکاف
ایکنا: اس سال مسجدالحرام میں اعتکاف کرنے والے کی تعداد دوگنی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516096    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: اعتکاف کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے مطابق دنیا کے ممالک میں اعتکاف کی روحانی تقریب کے نیٹ ورک اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے، ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف اسٹیئرنگ کونسل کے دفاتر کے قیام کی تلاش میں ہیں اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں دو علاقائی دفاتر قائم ہو چکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515764    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: مسجد امام علی (ع) همبرگ میں ستارویں اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جو پچیس سے ستائیس جنوری تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515598    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ماہ مبارک رمضان کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں600 اسکولی طلبا اور طالبات کو جنت کے اس ٹکڑے میں اعتکاف کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3511758    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

قدس شریف میں کشیدہ حالات؛
تہران(ایکنا) فلسطینوں نے صہیونی رژیم کو خبردار کیا کہ اعتکاف میں رکاوٹ پر نتائیج کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511672    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

بین الاقوامی گروپ: نوجوان طلباء کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کوئٹہ کے قندھاری امام بارگاہ میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323275    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: مساجد اور امام بارگاہوں میں نوجوانوں اور طلباء کی تعداد زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431492    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: علمدار روڑ کوئٹہ میں بیک وقت کئی مساجد اور امام بارگاہوں میں اعتکاف کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1428450    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: معنوی اعتکاف پروگرام میں حجت‌الاسلام والمسلمین جازاری کی شرکت۔تین دن جاری رہے گا.
خبر کا کوڈ: 1406457    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

بین الاقومی گروپ: پیغمبر اسلام (ص) کی اس نیک سنت پر عمل کرنے والوں کوذہانت اور ہوشیاری کے ساتھ خطرات اور مشکلات کو پہچانتے ہوئے اپنے دل و دماغ کو اللہ تعالی سے قریب تر کرنے اور روحی پاکیزگی حاصل کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1405902    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقوامی گروپ : خوبصورت اور نورانی رسم اعتکاف کا اہتمام ماسکو کی جامع مسجد خاتم الانبیاء میں کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1405440    تاریخ اشاعت : 2014/05/11