ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں دس غیرملکی ججز+ تصاویر

IQNA

ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں دس غیرملکی ججز+ تصاویر

8:41 - January 22, 2025
خبر کا کوڈ: 3517849
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے شروع ہورہے ہیں اور اس میں مختلف ممالک کے ججز بھی شامل ہیں جنمیں مصر کا نام قابل ذکر ہے۔

خواتین کے شعبے کے داوران

  • صدرِ ججز کمیٹی: زہرا صریحی‌نژاد تجوید: مرضیہ دیانی (ایران) اور جوزیانا الیتاما (لبنان) وقف و ابتدا: ہاجر حیدری (ایران) اور حلیمہ السعدیہ (انڈونیشیا) صحتِ حفظ: زہرا افخمی (ایران) اور مریم شاداب (افغانستان) صوت: ہالہ فیروزی (ایران) اور نور نظام نجم‌الدین الحسنی (عراق) لحن: ناہید سلطانی (ایران) اور بدریہ العبدلی (کویت) ناظرِ فنی: فہیمہ ایزدی حفظ کی نگرانی: مریم سعیدی

مردوں کے شعبے کے داوران

  • صدرِ ججز کمیٹی: سید علی سرابی تجوید: بہروز یاریگل (ایران) اور طلال مسمار (لبنان) وقف و ابتدا: حمیدرضا مستفید (ایران) اور عبدالفتاح الکبسی (یمن) صحتِ حفظ: حمید درایتی (ایران) اور مبین شاہ رمزی (افغانستان) صوت: علی اکبر کاظمی (ایران) اور محمد علی جوین (مصر) لحن: ہاشم روغنی (ایران) اور میثم الرکابی (عراق)

دیگر عہدے

  • معتز آقائی اور غلامرضا شاہ میوہ بطور گائیڈ و رہنما مهدی حسنی، ہادی حفاظ سید احمد مقیمی، ناظرِ اعلیٰ اور صدرِ ستاد کے خصوصی معاون

یہ ایونٹ قرآنی مطالعہ اور تلاوت کی عالمی سطح پر حوصلہ افزائی اور اسلامی ثقافت کے فروغ کا ایک اہم موقع فراہم کرے گا۔/

 

4261044

نظرات بینندگان
captcha