ایرانی نوجوان قاریوں کی گروپ تلاوت + ویڈیو

IQNA

ایرانی نوجوان قاریوں کی گروپ تلاوت + ویڈیو

5:44 - May 21, 2025
خبر کا کوڈ: 3518515
ایکنا: نوجوانوں کی ٹیم نے آیات ۴۷ تا ۴۹ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کی ہے.

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، کم عمر قاریوں کی قومی ٹیم نے اپنے دوسرے تربیتی کیمپ کے ایک حصے کے طور پر، جو ماہ اردیبہشت میں شہر قم کی میزبانی میں منعقد ہوا، سورہ مبارکہ ذاریات کی آیات 47 سے 49 کی اجتماعی تلاوت (ہم خوانی) کی۔

 

کم عمر قاریوں کی یہ قومی ٹیم گزشتہ سال فروری میں "قرآنیان اُسوہ فاونڈیشن" کی کوششوں سے، جو قرآنی سپریم کونسل کے زیر انتظام ہے، تشکیل دی گئی تھی۔ اب تک اس گروپ نے دو تربیتی کیمپ منعقد کیے ہیں، جن میں سے آخری کیمپ 20 اردیبہشت کو اختتام پذیر ہوا۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4283445

ٹیگس: قاری ، نوجوان ، ایران
نظرات بینندگان
captcha