بحرینی جوانوں کی عزاداری حرم سیدالشهدا(ع) میں + تصاویر

IQNA

6:40 - August 15, 2025
خبر کا کوڈ: 3518988
ایکنا: ایامِ اربعین حسینی کے دوران بحرین کے نوجوان کربلا معلی میں حاضر ہو کر حرمِ سید الشہداءؑ کا رخ کرتے اور عزاداری میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

ایکنا نیوز، آستانہ مقدس حسینی کے اطلاعاتی نیٹ ورک کے مطابق زیارت اربعین حسینی کے ایام میں بحرینی نوجوانوں کا جوش و ولولہ موج کی صورت میں کربلا معلی کی جانب امڈ آتا ہے۔ وہ حرمِ مطہر امام حسینؑ کی طرف بڑھتے ہوئے اشکبار آنکھوں اور عاشقانہ نوحوں کے ساتھ مکتبِ حسینی اور اس کی ثقافت سے گہرا تعلق قائم کرتے ہیں اور دنیا بھر میں مزاحمت و ایثار کا پیغام زندہ رکھتے ہیں۔

یہ پُرجوش حاضری نہ صرف اہلِ بیتؑ سے بے پایاں محبت کا اظہار ہے بلکہ ظلم و جبر کے مقابل امتِ اسلامی کے اتحاد کی علامت بھی ہے، جو ہر سال انسانی و الٰہی اقدار پر زور دیتے ہوئے وحدت اور وفاداری کا شاندار منظر پیش کرتی ہے۔/

 تصاویر:

حلقه‌های سینه‌زنی جوانان بحرینی در حرم سیدالشهدا + فیلم و عکس
 
4299619

ٹیگس: اربعین ، بحرین ، حرم
نظرات بینندگان
captcha