اربعین

iqna

IQNA

ٹیگس
امام صادق (ع) اپنے ایک شاگرد سے سوال کرتا ہے: کتنے بار حج پر گئے ہو؟ کہا، انیس بار۔ کہا بیس بار کرو تاکہ ایک بارزیارت حسین (ع) کا ثواب حاصل کرسکو. [کامل الزیارات، صفحه ۱۶۲]
خبر کا کوڈ: 3518930    تاریخ اشاعت : 2025/08/04

حجت‌الاسلام شغلی؛
ایکنا: اربعین حسینی کے عوامی قرآنی مرکز کے سیکرٹری نے اربعین کے پیدل مارچ کے راستے میں عمود 706 پر عظیم قرآنی خیمہ لگانے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 3518929    تاریخ اشاعت : 2025/08/04

نوجوانوں کی ٹیم (اُسوه) اربعین حسینیؑ کے موقع پر عراق روانہ، قرآنی خدمات و تبلیغی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518922    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: اربعین حسینیؑ کے زائرین کے لیے "مفید" ایپلیکیشن کی جانب سے مفت آن لائن رہائش کی بکنگ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518921    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518916    تاریخ اشاعت : 2025/08/02

ایکنا: اربعین حسینی کے قریب، کربلاء جانے والے راستے زائرین کی خدمت میں مصروف موکبوں سے آباد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518907    تاریخ اشاعت : 2025/07/31

ایکنا: آستانہ مقدس امام علی (ع) نے اربعین کے موقع پر "قومی قرآنی منصوبہ" کا آغاز کیا ہے، جو زائرین کے سفر کے دوران سب سے بڑی قرآنی سرگرمی شمار کی جاتی ہے، اور اس میں 250 قرآنی ادارے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518901    تاریخ اشاعت : 2025/07/30

مهدی قربانی‌کرم:
ایکنا: 5 لاکھ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی خدمت کے لیے عوامی اربعین کمیٹی کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518889    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

اربعین حسینی کے ایّام کی آمد کے موقع پر ہلال احمر کے امداد و نجات کاروان کی رخصتی کی تقریب اور خصوصی مہارتوں پر مبنی مشق کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس ادارے کے متعدد عہدیداران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518878    تاریخ اشاعت : 2025/07/27

موجانی
ایکنا: اربعین قرآنی کمیٹی انچارج کے مطابق شھدائے جنگ کی یاد میں اربعین کے موقع پر رضوٰی تلاوت چئیر مشھد میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518865    تاریخ اشاعت : 2025/07/26

ایکنا: عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری اور زیارات اربعین کمیٹی کے سربراہ نے اربعین حسینی کے لیے حفاظتی و انتظامی منصوبے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518863    تاریخ اشاعت : 2025/07/25

آیت‌الله کعبی:
ایکنا: جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ عباس کعبی نے موجودہ علاقائی حالات کے تناظر میں کہا ہے کہ اس سال کا اربعین "جہاد اور شہادت" کی خوشبو سے سرشار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518833    تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: اربعین حسینی 1447 ہجری قمری کی پیدل مارچ، عراق کے سب سے دور افتادہ علاقے "رأس البیشه" (فاو) سے کربلا کی جانب شروع ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518806    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

حجت‌الاسلام احمدی
ایکنا: سربراہ ثقافتی و تعلیمی اربعین کمیٹی نے اربعین ۱۴۰۴ کے مرکزی نعرے کے طور پر «انا علی العهد» کے انتخاب کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3518442    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: آیت‌الله خامنه‌ای نے پیغام میں عراقی مہمان نوازی پر شکریے کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517085    تاریخ اشاعت : 2024/09/12

اسپینش فوٹوگرافر ایکنا سے؛
ایکنا: معروف فوٹوگرافر «مانولو اسپایلو»، نے وحدت اور یکجہتی کو اربعین پیدل روی کا اہم ترین پیغام قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3517075    تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایکنا: انصارالحسین(ع) گروپ نے کربلاء سے واپسی پر ہاتھوں سے لکھا قرآن یادگار کے طور پر مشھد لایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517061    تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: اربعین میں پیدل روی اور قرآنی تعلیمات میں کافی تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517031    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: امریکی ریاست یوٹا کے مسلم رہنماوں نے مسلم اور شیعہ مخالف ویڈیو کے انتشار پر ریاست کے نمایندے کو گفتگو کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517014    تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: آستان مقدس حسینی نے اربعین امام حسین(ع) پر سیکورٹی خدمات پر متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517013    تاریخ اشاعت : 2024/08/31