رهبر معظم انقلاب کی جانب سے غزه کے لیے خمس سے استفادے کی اجازت

IQNA

رهبر معظم انقلاب کی جانب سے غزه کے لیے خمس سے استفادے کی اجازت

6:37 - September 10, 2025
خبر کا کوڈ: 3519132
ایکنا: حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک استفتاء کے جواب میں مؤمنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کو ادا کر سکتے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حال ہی میں ایک استفتاء کے جواب میں یہ اجازت مرحمت فرمائی۔ رسانہ KHAMENEI.IR نے سوال اور جواب کو درج ذیل طور پر شائع کیا ہے:

سوال: کیا آپ اجازت دیتے ہیں کہ خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کے لیے مخصوص کیا جائے؟ جواب: مؤمنین مجاز ہیں کہ خمس کے امام علیہ السلام کے حصے کا نصف (یعنی خمس کا ایک چوتھائی) مظلوم عوامِ غزہ کی مدد کے لیے ادا کریں۔/

 

4304234

نظرات بینندگان
captcha