
ایکنا نیوز کے مطابق ادارہ قرآن و عترت تھران سے وابستہ گروپ «محمدرسولالله(ص)» نے ایران کے شھر شیراز میں واقع
حرم حضرت احمد بن موسی(ع)(شاهچراغ) میںماہ رجب کی خصوصی دعا کی تلاوت کی۔
اس تلاوت کی عام استفادے کے لیے ریکارڈ کیا گیا ہے۔/
تلاوت کی ویڈیو:
4324508