علماء یمن: ایران و حزب‌الله کی حمایت واجب شرعی ہے

IQNA

علماء یمن: ایران و حزب‌الله کی حمایت واجب شرعی ہے

12:28 - March 07, 2026
خبر کا کوڈ: 3520057
انجمن علمائے یمن نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور لبنان میں مجاہد بھائیوں کی مدد کرنا شرعی اور ایمانی فریضہ ہے۔

ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے المسیرہ نیوز کے مطابق انجمن علمائے یمن نے جمعرات کو جاری اپنے بیان میں ایران اور لبنان کے خلاف صہیونی حکومت اور امریکہ کی جارحیت اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور حزب اللہ لبنان میں مجاہد بھائیوں کی مدد کرنا، خدا کے بدترین دشمنوں کے مقابلے میں، ایک شرعی فریضہ اور ایمانی ذمہ داری ہے۔

بیان میں مزید زور دیا گیا کہ موجودہ حالات میں غیر جانبداری کی کوئی گنجائش نہیں۔

4338596

نظرات بینندگان
captcha