
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی خبر ایجنسی کے حوالے سے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ ماہِ مبارک رمضان کا آخری دن ہوگا اور ہفتہ، یکم فروردین 1405، اکیس مارچ عید سعید الفطر کا دن ہوگا۔
https://iqna.ir/fa/news/4341938