دنیا کے قرآنی اساتذہ کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت

IQNA

دنیا کے قرآنی اساتذہ کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت

16:33 - April 08, 2026
خبر کا کوڈ: 3520123
عالم اسلام کے معروف اساتذہ اور قرآء کے الائنس نے گزشتہ دنوں پیغامات ارسال کرکے اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکہ اور صہیونی رژیم کے حملے اور امام خامنہ‌ای کی شہادت پر ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ان قرآنی اساتذہ میں جنہوں نے امریکہ اور صہیونی رژیم کی ایران پر جارحیت کی مذمت کی، چند معروف قرآء کے نام درج ذیل ہیں: قاری احمد نعینع، عبدالفتاح طاروطی، طہ عبدالوهاب، احمد شاذلی، احمد عبدالوهاب طنطاوی، عبدالناصر حرک، یاسر عبدالباسط عبدالصمد اور عبدالكریم صالح (مصر)، عقیل منور اور مخلص حنفی (انڈونیشیا)، محمد علی عطفای (مراکش)، عمر بوسعدہ (الجزائر)، طلال مسمار اور عادل خلیل (لبنان)، قاری صداقت علی (پاکستان)، رضوان درویش (شام)، علی صفار (عراق) وغیرہ۔

ان حضرات نے اپنے پیغامات میں ایران کے عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران  کے لیے کامیابی کی دعا کی۔

4344728

نظرات بینندگان
captcha