ملک چھوڑنے والی کمپنیوں کو جانے سے قبل سوچنا ہوگا کہ واپسی آسان نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511815 تاریخ اشاعت : 2022/05/08
فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511703 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
تہران(ایکنا) الازھر کی نگران تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف بڑھتے متشدد واقعات کے نتیجے میں قتل و غارت کا امکان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511386 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404 تاریخ اشاعت : 2015/10/27