جنگجو

iqna

IQNA

ٹیگس
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511720    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے امور سے متعلق مشاورتی مرکز سوفان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے چھیاسی ملکوں کے مجموعی طور پر ستائیس سے اکتیس ہزار دہشت گرد عراق اور شام پہنچے ہیں - اس مرکز نے جون دوہزار چودہ میں اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گردگروہوں میں بارہ ہزارغیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں -
خبر کا کوڈ: 3461417    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

بین الاقوامی گروپ: ٹائمز اختبار کے مطابق داعش کے جنگجو ؤں نے اپنی خود ساختہ خلافت کا ایک اور صوبہ قائم کرنے کی کوشش کرتے ھوئے افغانستان کے چار مشرقی اضلاع پر قبصہ کر لیاھے۔
خبر کا کوڈ: 3460570    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: 14 نومبر کو جب داعش کے گوریلوں نے پیرس کے شہری مقامات پر حملے کیے تو اس کو انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔ چونکہ مغربی ممالک داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں لہٰذا اس نے بھی تشد د آمیز جواب دے ڈالا۔ مگر پیرس میں داعش کی کارروائی کا تعلق بھی بنیادی طور پر معاشیات سے ہے۔ اس عجوبے کی داستان حیرت انگیز اور سبق آموز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459328    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ:عراق کے شمالی شہر الرمادی میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شکست خوردہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام "داعش" کے جنگجو آپس میں الجھ پڑے جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 جنگجو ئوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3335818    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی 19 سالہ خاتون ایوانا ہوفمین پہلی ایسی غیر ملکی خاتون جنگجو بن گئی ہیں جو کرد ملشیا گروپوں کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ (داعش ) کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2957608    تاریخ اشاعت : 2015/03/10