ایکنا رپورٹ:
ایکنا تھران: حرم شاھچراغ پر پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں ایک شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ناکام حملے کے دہشت گردوں میں سے ایک گرفتار ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514771 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا تھران- لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کی کہ شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب افراد میں اسلام اور مسلمان ہونے کی ذرا سی بھی جھلک نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513000 تاریخ اشاعت : 2022/10/31
ایکنا تھران- داعش نے امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی.
خبر کا کوڈ: 3512977 تاریخ اشاعت : 2022/10/27
شیراز کی دہشت گردی یعنی دشمن دوسرے ہر محاذ پر ناکام:
ایکنا تھران- المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد جناب محمد باقر رضا سعیدی صاحب نے کہا کہ شیراز شہر میں دہشت گردی کی واردات بتاتی ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمن ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512976 تاریخ اشاعت : 2022/10/28
ایکنا تھران- ہم تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل اس وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت جمہوریہ اسلامی ایران سے امید کرتے ہیں کہ وہ عدل وانصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچائیگی۔
خبر کا کوڈ: 3512972 تاریخ اشاعت : 2022/10/28