بادشاہی مسجد لاہور یا مسجد عالمگیر «اورنگزیب عالمگیر» مغل شہنشاہ کے حکم پر سال ۱۶۷۳ کو لاہور میں تعمیر کی گیی جو اسلامی فن معماری میں ایک شاہکار شمار کیا جاتا ہے۔ بادشاہی مسجد پاکستان کی دوسری اور دنیا کی پانچویں بڑی مسجد ہے
خبر کا کوڈ: 3501439 تاریخ اشاعت : 2016/08/27