مرقد پیغمبر اکرم (ص) مسجد النبی سے متصل اور مسجد کا حصہ ہے. رسول اسلام (ص) فرماتے ہیں: جو پیغمبر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں وہی دفن ہوتے ہیں جہاں قبض روح ہوتا ہے، لہذا آپ مدینہ میں جس کمرے میں وفات پائے اسی میں دفن ہوئے جو اس وقت مسجد النبی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517037 تاریخ اشاعت : 2024/09/03
دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز
آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے سال جاری میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا.
خبر کا کوڈ: 3514180 تاریخ اشاعت : 2023/04/26
بین الاقوامی گروپ: صھیونی آباد کاروں نے گذشتہ روز ایک بار پھر نابلس شہر میں واقع مقبرہ حضرت یوسف پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 1475813 تاریخ اشاعت : 2014/11/22