ویٹیکن میں ایران کے سفیر نے ایکنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسین مختاری نے کہا: بین الاقوامی میدان کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ غدیر اور پیغمبر اسلام (ص) کی طرف سے حضرت علی (ع) کی جانشینی کے تعین کے فلسفے کو متعارف کرائیں اور اس اہم موضوع کی مختلف جہتوں کو بیان کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516652 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
بین الاقوامی گروپ: پہلی بار واٹیکن میں تلاوت اور دعا کی آواز گونجے گی
خبر کا کوڈ: 1414892 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۷ مارچ کو جامعہ الازہر اور ویٹیکن کی جانب سے "عالمی آزادی نیٹورک " سے موسوم اسلامی- مسیحی انجمن کی تاسیس پر اتفاق کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388742 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
بین الاقوامی گروپ : الازہر نے وٹیکن پوپ سے مرکزی افریقا سمیت بعض ایشیائی ممالک میں انتہا پسند مسیحیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لینے اور ان واقعات کے خلاف مذمتی بیان جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377842 تاریخ اشاعت : 2014/02/21