قرانی مہم فتح/
ایکنا: تہران کے جمعہ نماز کے مؤذن و مکبر نے، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم " فتح " میں شرکت کے طور پر سورہ آلِ عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518873 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
بین الاقومی گروپ :مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ محمود عباس اگرفلسطین میں امن چاہتے ہیں تو ان کی تنظیم ال فتح کو حماس سے معاہدہ توڑنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1399796 تاریخ اشاعت : 2014/04/26