ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یہ قرآنی مہم اُس وقت شروع کی گئی جب صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کیے گئے، اور دشمنانِ انقلاب اسلامی مختلف سازشوں کے ذریعے ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے اور ان کے حوصلے پست کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔
ایسے حالات میں، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) نے "پویش قرآنی فتح" کے عنوان سے ایک حوصلہ افزا قرآنی مہم کا آغاز کیا، جس کا مقصد اسلامی معاشرے میں امید، استقامت اور قرآنی روح کو تقویت دینا ہے۔/
ویڈیو:
4296182