بین الاقوامی گروپ: پاکستان کےصدر ممنون حسین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات میں کہاہے کہ دہشت گردوں کو دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 2615909 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
بین الاقوامی گروپ:علاقے میں ہر طرح کے بحران اور مسائل سے دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے لھذا علاقے کے ملکوں کو مل کر ان مسائل کو حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2615270 تاریخ اشاعت : 2014/12/05