بین الاقوامی گروپ: آخر میں میرا دل چاہتا ہے کہ شکریہ ادا کروں، اپنے والدین کا جنہوں نے اپنے عمل کی طاقت سے ہم تک محبت حسین(ع) کا جذبہ منتقل کیا اور امید کرتا ہوں کہ میں بھی اس عظیم خزانے کو اپنی اگلی نسل تک صحیح انداز میں پہنچا سکوں، نیز شکریہ ادا کرتا ہوں علماء کرام کا جنہوں نے پر آشوب زمانے میں محبت حسین(ع) کی شمع ہمارے دلوں میں آج تک روشن رکھنے میں کردار ادا کیا ہے اور ساتھ ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے دل میں حاضر، زمانے کی نظروں سے غائب امام زمان عج کا جن کے ظہور کی امید نے شیعہ قوم کو آج تک
خبر کا کوڈ: 2624743 تاریخ اشاعت : 2014/12/22