بین الاقوامی گروپ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک اہم کمانڈر سمیت چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625064 تاریخ اشاعت : 2014/12/23