بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد قومی ایکشن پلان کے نام پر صرف فوٹو سیشن ہوا، کیونکہ معصوم بچوں کے قتل عام کے بعد اب تک تین مرتبہ شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861868 تاریخ اشاعت : 2015/02/17