بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کراچی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عرب حکومتیں اگر امت مسلمہ سے مخلص ہیں تو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کو بچانے کیلئے اسرائیل پر حملہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3073799 تاریخ اشاعت : 2015/04/01