بین الاقوامی گروپ:جے یو پی نیازی گروپ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لال مسجد دہشتگردی، تکفیریت اور طالبان کے نظریاتی کیمپ کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے، اسی مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ملک کے آئین، قانون اور ریاست کو چیلنج کیا جس پر فوج کو آپریشن بھی کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود طالبان کے روحانی باپ مولوی کی دہشتگردوں کی حمایت میں سرگرمیوں میں کمی نہیں آئی،
خبر کا کوڈ: 3454415 تاریخ اشاعت : 2015/11/18