تقریر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3519227    تاریخ اشاعت : 2025/09/28

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے معزز اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ساری دنیا سے رابطہ کاٹ لیا جائے، لیکن ہمیں اپنی عظیم قدرت اور طاقت کو دوسروں کے عصاء سے تبدیل نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے بجائے دوسروں کے سہارے کی تلاش میں ہوں تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3503572    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ:سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور شیعہ فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریر یں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3357772    تاریخ اشاعت : 2015/09/04