متولی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستان قدس رضوی کے متولی نےکہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ امت مسلمہ کے اتحاد اور اہلبیت(ع) کی اتباع اورپیروی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517786    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

برسی پر؛
ایکنا: مصری قاری شیخ سید متولی نامور قرآء میں سرفہرست ہے جو ایک محفل میں تلاوت کرتے ہوئے دارفانی کو وداع کرگیےتھے ۔
خبر کا کوڈ: 3516281    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

مسلمانوں کی صفوں میں اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنے اور امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں، اور تکفیریوں کی سازشوں کو مسلمانوں کی بصیرت و ہوشیاری اور دانشمندی سے ناکام بنادیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511636    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

نوروز میں زائرین کی میزبانی میں ہمارا اہم ہدف و مقصد عالم آل محمد(ص) حضرت اما م رضا علیہ السلام کی سیرت و طرز زندگی کو زیادہ سے زیادہ متعارف کرانا اور زائرین کے لئے بامعرفت زیارت کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3511516    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت اور پاکستانی قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511469    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے غیرمستند اور ناقابل اعتمادمطالب کے بیان اور اسے دین و مذہب سے منسوب کرنے کو مخالفین اور دشمن کے میڈیا اور نیٹ ورک کو مذہب و مکتب کے خلاف مواد فراہم کرنے کے مترادف قراردیا.
خبر کا کوڈ: 3511217    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134    تاریخ اشاعت : 2022/01/18