رئیسی

iqna

IQNA

ٹیگس
انکے لیے عوام کی رضامندی اور خدا کی رضا اہم تھی اور اس راہ میں وہ حریفوں اور برے چاہنے والوں کی بیجا لعن و طعن کو خاطر میں نہ لاتے۔ رھبر معظم
خبر کا کوڈ: 3516460    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: ایرانی پالیسیاں نہ کسی صدر اور نہ کسی جرنیل کی محتاج ہیں۔ رئیسی کی موت ناقابل تلافی، بہت بڑا نقصان ضرور، مگر ایران ایسے صدموں کا عادی ہے
خبر کا کوڈ: 3516447    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

بین الاقوامی کتب نمائش میں:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ آج غزہ کا ایک صفہ روشن ترین اسقامت اور خدا سے عشق اور دوسرا تارک ترین ظلم کا صفحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516368    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع میں صدر ایران کی شرکت:
کرمان سے ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے آج 30 جون کو شہر رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع میں ایام امامت و ولایت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: میں خدا سے دعا گو ہوں۔ اللہ ان عیدوں کی برکت سے اسلامی نظام اور امت مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
خبر کا کوڈ: 3514551    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142    تاریخ اشاعت : 2022/01/19