بین الاقوامی گروپ: چین میں سرکاری اعلان کے مطابق تمام طلباء اور سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتے
خبر کا کوڈ: 1425494 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: "اسلامی ثقافت چین اور ملایشیاء میں " کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں چین ی،اویغور،قرقیزی اور قزاقی زبانوں میں قرآنی ترجمے اور دیدہ زیب قرآن کی نمائش شامل ہے
خبر کا کوڈ: 1423253 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " غولجا" میں ایک ہسپتال نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک میں مسلمان اسٹاف کو روزہ رکھنے کی اجازت نہیں
خبر کا کوڈ: 1414879 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ: چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی دکانوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی، بازار میں حادثے کی جگہ آگ کے شعلے اور دھوئیں اٹھتے نظر آئے۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کو چین ی عدالت کی طرف سے 39 افراد کو دھماکوں کے الزام میں جیل بھیجے جانے کا رد عمل قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1409725 تاریخ اشاعت : 2014/05/23
بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " شنگھائی" میں منعقدہ بین الاقوامی حلال فوڈ فیسٹیول میں مختلف اسلامی ممالک بھی شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1407168 تاریخ اشاعت : 2014/05/16