نصاب

iqna

IQNA

ٹیگس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کے کنوینیرنے مومنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مذہب کی تعلیم ہر بچے کو اس کے اپنے مکتب فکر کے عقائد، حدیث اور فقہ کے مطابق پڑھائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3511593    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

دیگر علوم سے زیادہ قرآن و حدیث کی تعلیم پر توجہ دی جائے۔ اسی طرح اخلاق اور عقائد اسلام پر توجہ دے کر ہم آئندہ نسلوں کو حقیقی مسلمان بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511546    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

کنوئنیر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی نے متنازعہ قومی نصاب کو فرقہ واریت کا شاخسانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511361    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511259    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

نصاب میں مکتبِ تشیّع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور مسلّمہ عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،واضح رہے کہ ملت جعفریہ اہل بیتؑ کی مخالفت برداشت نہیں کرے گی۔ صدر وفاق المدارس
خبر کا کوڈ: 3511225    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ: وفاق المدارس نے قرآن وحدیث سے متصادم نصاب تعلیم میں ہر قسم کی تبدیلی کو غیر قابل قبول قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1452481    تاریخ اشاعت : 2014/09/22