ایران اور جارجیا میں مذہبی ہم آہنگی اور رواداری میں میں اضافہ ہوگا

IQNA

ایران اور جارجیا میں مذہبی ہم آہنگی اور رواداری میں میں اضافہ ہوگا

8:24 - April 14, 2014
خبر کا کوڈ: 1394905
بین الاقوامی گروپ : جارجیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور جارجیا میں شیعہ شیخ الاسلام میں ملاقات میں تعلقات میں استحکام اورہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی[ایکنا]شعبہ مرکزی ایشیا- جارجیا میں شیعہ عوام کے شیخ ایگیدوف، شیخ‌الاسلام    «rfi.fr»  اور ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شیخ الاسلام نے جارجیا میں جاری اہل تشیع کےمختلف جاری پروگرامز پر تبادلے خیال کیے اور جارجیا میں اہل تشیع علماء ،مدارس اور مذہبی مراکز کی فعالیتوں سے آگاہ کیا ، ملاقات میں شیخ الاسلام نے مسلمانوں کے مذہبی مراکز اور ایران کے رایزنی فرہنگی کے درمیان اسلامی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ۔
ملاقات میں دعائی کمیل ،جارجیا کے مسجد جامع تفلیس میں شروع کرانے کے لیے رایزنی کے تعاون پر اتفاق کیا گیا اور توقع کی جارہی ہے کہ مستقبل قریب میں اس مسجد میں نماز جمعہ کا آغاز بھی ہوگا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےکلچرل ایمبیسیڈر ،کامران فرد نے ملاقات میں ہر قسم کے تعاون کے لیے اظھار آمادگی کا اعلان کیا ۔ طے پایا کہ مختلف مناسبتوں سے مشترکہ تعاون سے پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےکلچرل نے گفتگو میں کہا کہ ہم تیار ہیں کہ جارجیا سے مدارس کے چند طلباء کو ایران میں تقریب اسلامی یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کے لیے بھیجوانے کا انتظام کریں۔

1392253

نظرات بینندگان
captcha