ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا)- روزنامہ "الان کویت" کی خبر کے مطابق جامع مسجد کویت میں بننے والا یہ پروگرام میں کویتی ٹیلی ویژن کے علاوہ کویت کے قرآنی مراکز اور اسلامی تعلیمات اورسنت نبوی کے مراکز باہمی تعاون سے پیش ہو گا۔
اس پروگرام کے کمپیرنگ ادارہ برای چھپای قرآن اور قرآنی تعلیمات کے ڈائریکٹر "فهد الجنفاوی" ،پروگرام کے پروڈیوسر "عیسی العنزی" اور " جاسم الهزاع" ڈایریکٹر کے فرایض انجام دے رہے ہیں ۔
یہ پروگرام ہر منگل کو دن کے ۱:۱۵ پر " الاولی " اور اسی دن ۱۰ بجے رات کو "اثراء" سٹیلایٹ چینل میں نشر کیا جائے گا،
"فهد الجنفاوی" ،پروگرام کے پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ اس پرگرام کے نشر کرنے کا مقصد ان قرآنی جوانوں کو ایک ماڈل اور نمونے کے طور پر پیش کرنا ہے تاکہ ہمارا جوان طبقہ ان کی سیرت پر عمل کو شعار بنائے ۔