ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویت ی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809 تاریخ اشاعت : 2025/07/15
ایکنا: اسلام متعارف کرانے والی کمیٹی کے تعاون سے مختلف مساجد میں قرآنی نسخے تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518362 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: کویت میں مساجد طرز معماری کا اہم حصہ اور ملکی ورثے اور تمدن کی آئنہ دار بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517804 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
عراقی قرآنی علوم مرکز کے تعاون سے؛
ایکنا: کویت کے «حبیب بنمظاهر اسدی» مرکز کے بصارت سے محروم قرآء کو بریل قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517709 تاریخ اشاعت : 2024/12/27
ایکنا: کویت مقابلے جو ادارہ اوقاف کی جانب سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں 82 سالہ قاری بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517672 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: محمد سادس سے وابستہ مرکز قرآت و مطالعات قرآن کی کویت ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے قدر دانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517542 تاریخ اشاعت : 2024/11/29
ایکنا: تیرہویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ، قرآت اور تجوید مقابلوں کی افتتاحی تقریب وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517465 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: کویت قرآنی ایوارڈ ۱۳ تا ۲۰ نومبر کو وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517428 تاریخ اشاعت : 2024/11/10
ایکنا: کویت کے تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دو حافظ اور ایک قاری شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517210 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت نے سوشل میڈیا میں قرآنی مراکز بند کرنے کی خبروں کو نادرست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516874 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
ایکنا: بین الاقوامی لاء کالج کویت کے عربی زبان کے استاد کا کہنا ہے کہ عربی زبان ایک جامع ترین زبان ہے اور اسی وجہ سے قرآن اس زبان میں نازل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516157 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایکنا: قرآنی میوزیم «بیت الحمد» وزارت اوقاف اور انجمن قرآن و سنت نبوی کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515976 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: کویت ی شھری وزارت اوقاف و أمور اسلامی کی درخواست پر طلب باران کے لیے نماز ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515750 تاریخ اشاعت : 2024/01/26
ایکنا- کویت کے فلاحی قرآنی ادارے کی جانب سے سورہ بقرہ کو حفظ کرنے کا دن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515440 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
جیتنے والوں کا اعلان
ایکنا کویت : بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت میں اختتام پذیر ہوئے جہاں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515293 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
ایکنا کویت : ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515285 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا کویت : بین الاقوامی مقابلوں میں حفظ و تلاوت قرآن کریم کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515280 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
ایکنا کویت : اسلامی مرکز الازھر کے تحقیقی مرکز کے نایاب خطی نسخوں کی نمایش کویت ایوارڈ مقابلوں کے ہمراہ منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515257 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا کویت : بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آنے والے دنوں میں کویت میں ہوں گے جہاں تین ایرانی نمایندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515246 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا کویت : بین الاقوامی حفظ قران کریم ایوارڈ نومبر کو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3515174 تاریخ اشاعت : 2023/10/25