ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا)-اطلاع رساں ادارے "emission-islam.fr"خبر کے مطابق ، فرانس ٹیلی ویژن اسلامی پروگراموں پر مبنی سریز میں اس بار " مکہ سے مدینہ ہجرت" کے بارے میں ڈکومنٹری پروگرام نشر اور اس پر مسلمان اور غیر مسلم اسکالرز سے تبصرے کروائیں گے ۔
اس ڈکومنٹری فلم پر ماہرین مسلمانوں کی ہجرت کی وجوہات،مدینہ میں مسلمانوں کے رسول اکرم{ص] کی سربراہی میں طاقت ور ہونے اور اس ہجرت کو دیگر تاریخی ہجرتوں سے مقایسے کریں گے ۔
قابل ذکر ہے کہ آدھے گھنٹے پر مبنی اس پروگرام کا پہلا حصہ گذشتہ ہفتے کو نشر ہو چکا ہے ۔