افریقہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: تقریباً چار لاکھ نسخہ خطی، جو قرآن و علوم قرآنی، ریاضیات، فلکیات اور نجوم پر صدہا مصنفین نے تحریر کیے، تیمبکتو کے مخطوطات میں محفوظ ہیں جو انسانی، عربی اور اسلامی علمی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519151    تاریخ اشاعت : 2025/09/14

ایکنا: آستان عباسی کے شعبہ فکری و ثقافتی امور نے محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی براعظم افریقی میں حسینی کے ماتمی اجتماعات کا آغاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516732    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

ایکنا: افریقی قرآن مقابلے کا پہلا دور اس سال اکتوبر میں سلام ٹی وی چینل یوگنڈا پر منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3516654    تاریخ اشاعت : 2024/06/29

ایکنا: جامع مسجد الجزیره،ضلع افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جسکی افتتاحی تقریب میں صدر عبدالمجید تبون شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515936    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا تھران- افریقی ملک میں ایک گاؤں کے بچے کی قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو کو سوشل نیٹ چینل پر صارفین نے خوب سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3512950    تاریخ اشاعت : 2022/10/24

بین الاقوامی گروپ: امور قرآنی کے ادارے کے تعاون سے حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3355726    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: سومالیہ،کینیا،تنزانیہ،ایتھوپیا،کانگو کے تین سو علماء شدت پسند گروپ "الشباب" کے خلاف متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3353857    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: علماء کونسل کی جانب سے امن وصلح کا پغام لیکر نیروبی میں امن کاروان تشکیل دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353852    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تازہ فرقہ وارانہ جھڑپوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3350527    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ کا قاری محمد ظهیر بن‌حسین عمر زرداد بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں پوزیشن لینے کے حوالے سے پر امید ہے
خبر کا کوڈ: 3306245    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: افریقن عالم دین کا کہنا ہے کہ توہین کی وجہ سے لوگ مزید دلچسپی سے اسلام کے بارے میں جستجو اور تحقیق کریں گے
خبر کا کوڈ: 2737763    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

بین الاقوامی گروپ: محمد ڈیویڈ کا کہنا ہے کہ استادوں کی تلاوت سن کر بھی انسان کافی کچھ سکتا ہے/ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت سے تجربے میں اضافہ ہوا
خبر کا کوڈ: 2676680    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کا مقابلہ جنوبی افریقہ میں قرآنی کوآپریٹیو سوسائٹی کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1451069    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاون میں «اوپن مسجد» کی تعمیر پر جنوبی افریقہ کے بعض مسلمانوں کی طرف سے شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1450542    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک سے اہم شخصیات مسلمانوں کی حالت زار کا جایزہ لینے وسطی افریقہ پہنچ گئی ہیں.
خبر کا کوڈ: 1402102    تاریخ اشاعت : 2014/05/02

بین الاقوامی گروپ:اینٹی بالاکا سے وابستہ عیسائی شدت پسندافراد " بانگویی" شھر میں مقامی مرکزی مسجد پر حملہ آور ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1401385    تاریخ اشاعت : 2014/04/30

بین الاقوامی گروپ: بنگوئی…وسط افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی سے سیکڑوں مسلمانوں کو امن فوج کی نگرانی میں نکال لیا گیا
خبر کا کوڈ: 1400418    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں کی آمد
خبر کا کوڈ: 1400379    تاریخ اشاعت : 2014/04/27

بین الاقوامی گروپ:نوبل انعام یافتہ عیسائی،جنوبی افریقہ کے پادری "دزموندتوتو" نے مرکزی افریقہ میں مسلم نسل کشی پر تشویش کا اظھارکردیا
خبر کا کوڈ: 1399458    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ : چاڈ کی جانب سے فورسز کے انخلاء کے اعلان سے مرکزی افریقہ میں تشویش کی لہر دوڈ گئی
خبر کا کوڈ: 1396739    تاریخ اشاعت : 2014/04/19