یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا {س} پر بین الاقوامی محفل جشن"فاطمہ بانوی مھر" منعقد ہوگی

IQNA

یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا {س} پر بین الاقوامی محفل جشن"فاطمہ بانوی مھر" منعقد ہوگی

7:55 - April 19, 2014
خبر کا کوڈ: 1396727
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی جشن پروگرام، یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر برج میلاد{تہران}میں منعقد ہوگا

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی (ایکنا)-تقریب اسلامی اور مجمع جھانی اہل بیت کی خبر کے مطابق ، یوم ولادت بی بی زہرا{س} پر بین الاقوامی  محفل جشن پیر ۲۱ اپریل ، ۹:۴۵ کو مسلمان عورتوں کی عالمی تنظیم اور الاینس،تقریب اسلامی مجمع جھانی اہل بیت،ایران میں خواتین بسیج کی تنظیم،میونسپل کارپوریشن تہران،تہران صوبے کے وزراء سربراہی دفتر،ٹیلی ویژن اورریڈیو کے مشترکہ  تعاون سےمنعقد ہوگی۔
حضرت زہرا {س} کی ولادت پر اس جشن پروگرام میں ماں اور عورت کے مقام کی عظمت پر مختلف ملکی اور غیر ملکی دانشوروں کی تقاریر ہوں گی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب علی لاریجانی خصوصی خطاب کریں گے۔

81121387

ٹیگس: جشن ، زہرا ، اسلامی
نظرات بینندگان
captcha